نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روسی سفیر کے قتل کے ایک دن بعد منعقد ہوا تھا۔
روسی وزیر خارجہ نے اس سہ فریقی اجلاس کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس، ایران اور ترکی کے درمیان تعاون حلب سے شہریوں اور اسی طرح مسلح گروہوں کے انخلاء کے عمل کو یقینی بنائے گا۔
روسی وزیر خارجہ نے اسی طرح امید ظاہر کی ہے کہ حلب سے عام شہریوں اور مسلح گرو ...
روسی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تقریبا تمام سطح پر مذاکرات معطل ہو گئے ہیں جبکہ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس دعوے کی تردید ہے۔ الوقت - روسی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات تقریبا تمام سطح پر معطل ہو گئے ہیں جبکہ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس دعوے کی تر ...
روسی صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ماسکو کے خلاف امریکا کی نئی پابندیاں، اشتعال انگیز اقدام ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا ہے، کہا کہ ملک سے کسی بھی امریکی سفارتکار کو نکالا نہیں جائے گا۔
پوتين نے کہا کہ ہم امریکی سفارتکاروں کے لئے کوئی مسئلہ پیدا نہی ...
روسی حکام کر رہے ہیں اور سفارتی مذاکرات اور یقینی راہ حل تک پہنچنے کے لئے کوششیں جاری رہیں گی۔ اس بات سے یہ پتا چلتا ہے کہ ترکی، اپنی حقیقت پسندی کی پالیسی کے ساتھ روس سے نزدیک ہو رہا ہے اور اس سے امکان پیدا ہوا کہ امریکا اور دوسرے مغربی ممالک کی موجودگی کے بغیر شام کے حالات شامی عوام کے درمیان مذاک ...
روسی ہم منصب سرگي لاوروف نے پیر کو ایک ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں قیام امن کے لئے آستانہ کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ان کے روسی ہم منصب سرگي لاوروف نے پیر کو ایک ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں قیام امن کے لئے آستانہ کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا ...
روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹیلیفونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گفتگو داعش کے جد جہد، شام کے حالات اور دوسرے دیگر مسائل پر مرکوز تھی۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کے دور میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے امریکا سے جو سمجھوتے ہوئے تھے، واشنگٹن نے ...
روسی سفیر کی ٹیلیفونی گفتگو امریکی خفیہ ایجنسیاں مسلسل سن رہی ہیں ۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تعینات روسی سفیر کی ٹیلیفونی گفتگو امریکی خفیہ ایجنسیاں مسلسل سن رہی ہیں اور ریکارڈ کر رہی ہیں اور اس بات کا اعلان انہوں نے کھل کر میڈیا میں بھی کیا ہے۔
رشا ٹو ڈے کی ر ...
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ ...
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ماسکو میں کہا کہ یمن میں انسانی المیہ رونما ہو چکا ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر اس بارے میں کوئی خاص بحث نہیں ہوتی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے کئی مغرب اور عرب ممالک کے تعاون سے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کیا ہے جو اب تک جاری ہے۔ اس کے لئے علاوہ سعودی عرب نے ...